حید ر آباد 13 جنوری ( پر یس نو ٹ ) تلنگا نہ کے وزیر صنعتیں و ہینڈ لو مس و ٹکسٹا ئل جے کر شنا راو کا گجرا ت کے گا ندھی نگر میں چمکتا گجرا ت سمٹ میں گجرا ت کے پر وٹو کو ل عہدیدا روں نے خیر مقد م کیا ۔ بعد ا زا ں و زیر مو صو ف نے
چکمتا گجر ات چو ٹی اجلا س میں تلنگا نہ انڈ سٹریل اسٹا ل کا افتتا ح کیا او ر نئی ریا ست تلنگا نہ کی صنعتی پا لیسیو ں پر بر و چر جا ری کیا ۔ ا س موقع پر ا نہو ں نے ا جلا س میں شر کت کرنے والے مختلف مما لک کے سر کر دہ قا ئدین اور نما ئند وں سے اپیل کی کہ وہ تلنگا نہ میں سر ما یہ کا ری کر یں۔